4 اپریل 2016 - 19:11
پاراچنار، ذوالفقار علی بھٹو کی برسی + تصاویر

آج پاراچنار پریس کلب میں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی جوش و عقیدت سے منائی گئی۔ جس میں پارٹی کے کارکنان سمیت اعلٰی شخصیات نے شرکت کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی پاراچنار میں بڑے عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ پارٹی کے کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ آج پاراچنار پریس کلب میں قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی جوش و عقیدت سے منائی گئی۔ جس میں پارٹی کے کارکنان سمیت اعلٰی شخصیات نے شرکت کی۔ جن میں سابق سینیٹر سید سجاد میاں، ڈاکٹر سید حسین جان اور قبائلی عمائدین شامل ہیں۔ اس موقع پر مقررین نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے قائد شہید کی زندگی پر روشنی ڈالی اور ان کی پاکستان کے لئے خدمات کو کارکنان کے سامنے پیش کیا۔

پاراچنار، ذوالفقارعلی بھٹو کی 37 ویں برسی انعقاد پذیر

۔۔۔۔۔۔۔
/169